{"product_id":"shahabnama-شہاب-نامہ-by-qudratullah-shahab","title":"Shahabnama \/ شہاب نامہ BY Qudratullah Shahab","description":"\u003cp\u003eیہ کتاب قدرت اللہ شہاب کی خور نوشت ہے۔\u003cbr\u003e\nایک بھرپور زندگی کے ہنسنے ہنسانے، رونے رلانے والے واقعات کا حیرت ناک اور عبرتناک مرقع۔\u003cbr\u003e\nماضی اور حال کے آئینے میں پاکستان کے مستقبل کی عکاسی۔\u003cbr\u003e\nیہ کتاب سربراہوں کی کج رویوں، سیاست دانوں کی ہیرا پھیریوں، نوکر شاہی کی جی حضوریوں، بیوروکریٹس کی من مانیوں، انتظامیہ کی دھاندلیوں، سور معاشرے کی بے حسی کی بے لاگ داستان ہے۔ انگریز کا راج، ہندو کا سماج، سکھوں کا مزاج، مسلمانوں کا ٹمٹماتا ہوا چراغ، داخلہ اور خارجہ پالیسیوں کے لیل و نہار، با اعتماد اور نا قابلِ اعتماد \"دوست\" ممالک کے نقش و نگار، کشکولِ گدائی پر انحصار، محلاتی سازشوں اور آمریت کا جال،اقدار کا زوال،مارشل لاؤں کا جنجال، جہاد کشمیر اور جزوی آزادی، یو-این-او کی قراردادوں کی بے حرمتی اور بے ثباتی۔\u003cbr\u003e\nمسجد اقصیٰ کی ایک رات، دین مبین کی تجلیات، قلب و نظر کے مشاہدات، تزکیہ نفس کے معاملات۔\u003cbr\u003e\nکتاب کے آخر میں \"پاکستان کے بارے میں چند اندازے\" اور اسلام کے فیوض و برکات اور ذاتی مشاہدات شامل کرکے مصنف نے اس خود نوشت کو نیٔ جہت عطا کر دی ہے۔\u003c\/p\u003e\n","brand":"SuperBooks Pakistan","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":52782232043801,"sku":null,"price":2548.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/1014\/3898\/0377\/files\/6400_photoroom_20240426_030908.jpg?v=1783429106","url":"https:\/\/superbooks.pk\/products\/shahabnama-%d8%b4%db%81%d8%a7%d8%a8-%d9%86%d8%a7%d9%85%db%81-by-qudratullah-shahab","provider":"SuperBooks Pakistan","version":"1.0","type":"link"}