{"product_id":"jab-zindagi-shuru-hogi-by-abu-yahya","title":"Jab Zindagi Shuru Hogi \/ جب زندگی شروع ہوگی BY Abu Yahya","description":"\u003cp\u003eبنیادی طور پر یہ ناول ایک فکشن ہی ہے ۔ ہر ناول ایک فکشن ہوتا ہے جو تصورات کی دنیا میں امکانات کے گھروندے تعمیر کرتا ہے ۔ یہ گھروندے ممکنات کے کتنے ہی آسمان چھولیں ، ان کی بنیاد حقیقت کی زمین ہی پر رکھی جاتی ہے ۔ میرا یہ ناول اپنے مرکزی کرداروں اور ان کے ساتھ پیش آنے والے متعین واقعات کے لحاظ سے ایک فکشن ہے ، مگر یہ فکشن امکانات کی جس دنیا سے آپ کو روشناس کرائے گا وہ اس کائنات کی سب سے بڑ ی حقیقت ہ \\nے ۔ یہ قیامت کے بعد قائم ہونے والی دنیا کی حقیقت ہے جو انسانیت کا مستقبل ہے ۔ بدقسمتی سے آج یہ حقیقت انسانی نگا ہوں سے پوشیدہ ہے ، مگر اب وہ وقت دور نہیں رہا جب امکانات کی یہ دنیا ایک برہنہ حقیقت بن کر ظاہر ہوجائے گی. \\nابو یحییٰ\u003c\/p\u003e","brand":"SuperBooks","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":53225696559385,"sku":null,"price":599.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/1014\/3898\/0377\/files\/IMG_1058.jpg?v=1789993258","url":"https:\/\/superbooks.pk\/products\/jab-zindagi-shuru-hogi-by-abu-yahya","provider":"SuperBooks Pakistan","version":"1.0","type":"link"}