Skip to product information
Aik Khat (ایک خط) by سمیرا حمید
Rs.1,019
Sale price
Rs.1,019
Regular price
Rs.1,529
اس کتاب کا نام "ایک خط" ہی کیوں ہے؟اس کتاب میں کئی خطوط شامل ہیں لیکن کوئی ایک خط ایسا ہے جو آپ کا خط ہے۔غالب امکان ہے کہ یہ خط آپ کا پیغام ہے آپ کا رہنما ہے، آپ کو مدد دے سکتا ہے، راستہ دکھا سکتا ہے، تسلی بن سکتا ہے، مرہم ہو سکتا ہے ورنہ ایک دوست کی طرح آپ کو ضروری باتیں سمجھا سکتا ہے، ڈانٹ بھی سکتا ہے اور ہنسا بھی سکتا ہے۔